the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نوٹ بندی کی وجہ سے مسائل سے پریشان ایکسپورٹروں نے مرکزی وزیر صنعت و کامرس نرملا سیتا رمن سے آج ملاقات کرکے بینک کھاتوں سے نقد نکاسی کی حد فی ہفتہ پانچ لاکھ روپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ محترمہ سیتارمن نے



ایکسپورٹ کونسل کے نمائندوں کے ساتھ تقریباً ایک گھنٹے کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایکسپورٹروں نے خاص طور پر اپنے روز مرہ کے کام کاج کے لئے بینک کھاتے سے پانچ لاکھ روپے فی ہفتہ کی نکاسی کا مطالبہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.